شیخوپورہ:ڈمپرکی رکشہ کوٹکر،2افرادجاں بحق،2زخمی

شیخوپورہ:ڈمپرکی رکشہ کوٹکر،2افرادجاں بحق،2زخمی
کیپشن: Sheikhupura: Dumper rickshaw Kotkar, 2 people dead, 2 injured

ایک نیوز:شیخوپورہ میں ڈمپرکی رکشہ کوٹکرسے2افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق شیخوپورہ کےعلاقہ قلعہ ستارشاہ کےقریب ڈمپرکی رکشہ کوٹکرکےنتیجےمیں 2افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیاجس میں2افرادجان کی بازہارگئےاور2زخمی ہوگئے،حادثےکےبعدڈمپرکاڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔