پاکستان اسٹیل ملز کے سی ای او انتقال کر گئے

Aug 02, 2022 | 14:49 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: سی ای او پاکستان اسٹیل ملز برگیڈیئر(ر) شجاع حسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق سی ای او اسٹیل مل برگیڈیئر(ر) شجاع حسن کو گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے پی این ایس شفا میں داخل کیا گیا تھا۔ ہسپتال میں دوران علاج وہ انتقال کرگئے

واضع رہے گذشتہ کچھ روز سے پاکستان اسٹیل ملز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ افواہیں زیر گردش تھیں جس کے باعث وہ انتہائی ذہنی  دباؤ کا شکار تھے۔ 

مزیدخبریں