190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 6 اپریل تک ملتوی 

Apr 02, 2024 | 16:17 PM

ایک نیوز: نیب کی جانب سے پیش کئے گئے ایک گواہ کا بیان ریکارڈ وکلاء صفائی نے جرح بھی مکمل کرلی۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں موجود تھےنیب کے پراسیکیوٹر امجد پرویز اور سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئےبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء ظہیر عباس چودھری، عثمان گل، بیرسٹر علی ظفر و دیگر پیش ہوئےکیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔

مزیدخبریں