سنی اتحاد کو نسل  کے ارکان اسمبلی کو  آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا

 سنی اتحاد کو نسل  کے ارکان اسمبلی کو  آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا
کیپشن:  سنی اتحاد کو نسل  کے ارکان اسمبلی کو  آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا

ایک نیوز:سنی اتحاد کو نسل  کے88 ارکان اسمبلی کو  آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا۔شعبہ قانون پی ٹی آئی سے متعلق رپورٹ آج  سپیکر کو جمع کرائے گا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان اسمبلی کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں 

  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق شعبہ قانون کی رپورٹ کی روشنی میں قائد حزب اختلاف کا فیصلہ کریں گے۔ے صرف سنی کونسل کی طرف سے عمر ایوب خان کا نام دیا ہے ۔

حکومتی اتحاد کے ممبران کی تعداد 226 ہے جس میں ن لیگ کے 122،پیپلزپارٹی کے 70،ایم کیو ایم کے 22،جے یو آئی کے 11،مسلم لیگ ق کے 5،استحکام پاکستان کے 4،مسلم لیگ ضیا،پی اے پی،نیشنل،مجلس وحدت المسلمین،بی این پی کا1،1رکن اسمبلی شامل ہے۔