ایشوریا اور اردھیا کی تصویر پر ابھیشیک نے کیا کہا؟

Apr 02, 2023 | 00:25 AM

 ایک نیوز: شوریا اور اردھیا نے فوٹوگرافرز کیلئے خصوصی پوز دیا، ٹوئٹر پر ایک پرستار نے لکھا کہ میرے پسندیدہ لوگ۔ جس پر ابھیشیک نے جواب دیا کہ ’میرے بھی‘۔
ایشوریا رائے نے اپنی صاحبزادی اردھیا بچن کے ہمراہ ممبئی میں نیتا مکیش امبانی ثقافتی مرکز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

گزشتہ روز ہونے والی اس تقریب میں پریانکا چوپڑا، نک جونس، شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، کرینہ کپور، عالیہ بھٹ اور دیگر کئی شوبز شخصیات موجود تھیں۔

مزیدخبریں