کراچی: پانی کے ٹینک میں ڈوب کر بچہ جاں بحق

کراچی: پانی کے ٹینک میں ڈوب کر بچہ جاں بحق

ایک نیوز: کراچی میں گھرکے پانی کےٹینک میں ڈوب کر بچہ جاں بحق ہو گیا.

رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقہ کلفٹن باتھ آئی لینڈ میں گھر کے پانی کے ٹینک میں ڈوب کر بچہ جاں بحق ہو گیا۔  بچہ کھیلنے کے دوران پانی  کے ٹینک میں گر گیا جس کی وجہ سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔