ایک نیوز: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ لینڈ ریونیو ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکشن 4 کے ذیلی سیکشن اے 23 میں الفاظ ’سروس سینٹر‘ کو ’پیپلز سروس سینٹر ’سے تبدیل کیا گیا ہے۔بل میں سندھ لینڈ ریونیو ایکٹ 1967میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی گئی ہے۔
اس سے قبل گورنر سندھ نے سندھ گوٹھ آباد ہاﺅسنگ اسکیم ترمیمی بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس کردیا تھا۔