پنجابی فلم”گڈی جاندی اےچھلانگاماردی“28ستمبرکوریلیزہوگی

Sep 01, 2023 | 07:45 AM

ایک نیوز: بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’گڈی جاندی اے چھلانگا ماردی‘ 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔
تفصیلات کےمطابق   پنجابی کامیڈی فلم ’گڈی جاندی اے چھلانگا ماردی‘ 28 ستمبر کو لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز کرنے کے حقوق حاصل کر لیے گئے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ایمی ورک، بنوں ڈھلوں ، جسویندر بھلہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
  فلم مزاح سے بھرپور ہے اور اس کو ملک بھر کے50 سے زائد سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔

مزیدخبریں