لاہور:ٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکرسےایک شخص جاں بحق 

Sep 01, 2023 | 04:03 AM

ایک نیوز:لاہورمیں ٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکرسےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورمیں کوٹ لکھپت کےعلاقےمیں کچاجیل روڈپرٹرک کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت عمرکےنام سےہوئی،حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا،حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق ٹرک ڈرائیورکوحراست میں لےکرکوٹ لکھپت تھانہ منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں