سبز ساڑھی میں قطرینہ کیف کی قاتل ادائیں، سوشل میڈیا پر دھوم

Sep 01, 2022 | 22:26 PM

ایک نیوز نیوز: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ قطرینہ کیف نے حالیہ دنوں میں ایک ایوارشو میں شرکت کی ہے، جس کیلئے انہوں نے مشہور ڈیزائنر سبھیاساشی مکھر جی کی ڈیزائن کردہ ساڑھی پہنی۔

انہوں نے جب سبز ساڑھی میں ملبوس تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت سراہا گیا۔ 

صارفین کی جانب سے ان کی ساڑھی میں گلیمرس اداؤں کو بہت سراہا گیا۔ 

قطرینہ کیف کی دلکش ادائیں فلم فیئر نائٹ پر سٹائلسٹ ایمی پٹیل کی مرہون منت رہیں۔ 

قطرینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اپنی بیوی کی اداؤں کی تعریف کی ہے۔ 

مزیدخبریں