ارشد محسود نے انڈیا کے چن مے شرما کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

Oct 01, 2024 | 10:29 AM

ایک نیوز: چینگچی چلا کر رزق کمانے والا ارشد محسود نے انڈیا کے چن مے شرما کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
انڈیا کے چن مے شرما نے ایک منٹ 334 ایلٹر نیٹیو ایلبو سٹرائکس کئے تھے، پاکستان کے ارشد محسود نے 373 ایلبو سٹرائکس کر کے انڈین ریکارڈ بڑے مارجن سے توڑ دیا۔
ارشد محسود صدارتی ایوارڈ یافتہ گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں،عرفان محسود کے اب تک 20 سے زائد شاگرد گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں۔    

مزیدخبریں