شہزادرائےنےڈاکٹروں کومریضوں سےنرمی سےپیش آنےکی اپیل کردی

گلوکارشہزادرائےنےڈاکٹرں سےکیااپیل کردی؟
کیپشن: What did the singer Shahzad Roy appeal to the doctors?

ایک نیوز: پاکستان کےنامورگلوکارشہزادرائےنےڈاکٹروں سےاپنی زبان میں نرمی اورمٹھاس لانےکی اپیل کردی۔
گلوکارنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پرٹویٹ میں لکھاکہ جس تلخ لہجےسےڈاکٹرمریضوں کےساتھ پیش آتےہیں ان کواپنےلہجےمیں نرمی لانی چاہیے،
شہزاد رائے نے بتایا کہ انہیں متعدد مرتبہ ایسی باتیں پہنچی ہیں کہ نامور اور مشہور ڈاکٹر بھی اپنے مریضوں کی تذلیل کرتے ہیں۔


گلوکار نے ڈاکٹروں سے درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ وہ میٹھے الفاظ کی اہمیت کو یاد رکھیں، بسا اوقات یہ دوائی سے زیادہ علاج کیلئے کارگر ثابت ہوتے ہیں۔