زمباوے:سونےکی کان میں حادثہ،6افرادہلاک

Oct 01, 2023 | 05:13 AM

ایک نیوز:زمباےمیں سونےکی کان میں حادثہ ہونےسے6افرادہلاک ہوگئے،متعددکان کن ملبےتلےدب گئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سونےکی کان بیٹھ جانےسےچھ کان کن ہلاک ہوگئےجبکہ 13کان کن باہر نکلنےمیں کامیاب ہوگئے۔
 غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کان میں ملبے تلے پندرہ کان کنوں کے دبے ہونےکی اطلاعات بھی ہے،جن کونکالنےکیلئےریسکیوآپریشن جاری ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات کا ابھی تعین نہیں ہوا ہے، اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزیدخبریں