ایک نیوز نیوز : بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے ۔
Pakistan government's Twitter account withheld in India, again
— ANI Digital (@ani_digital) October 1, 2022
Read @ANI Story | https://t.co/eQhAo8VXTF#TwitterAccount #Pakgovttwitter #Accountwitheld pic.twitter.com/FPtEwTQnBJ
ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کئے جانے پر وزارت خارجہ کا رد عمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پہلی بار نہیں بند کیا گیا، اس سے پہلے بھی بھارتی حکومت نے پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیا تھاتاہم بعد میں اسے بحال کردیا تھا۔