مشہور اداکارہ کی سوئمنگ پول میں نہاتے ویڈیو وائرل

مشہور اداکارہ کی سوئمنگ پول میں نہاتے ویڈیو وائرل
کیپشن: Video of famous actress bathing in swimming pool goes viral

ایک نیوز نیوز: بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ کنیکا مان نے سوشل ویڈیو اور تصاویر کی ایپ انسٹاگرام پر اپنا حالیہ فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ جس میں وہ ایک سوئمنگ پول پر نہا رہی ہیں۔ اس موقع پر انہیں سوئمنگ کیلئے بکنی پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان تصاویر کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر صارفین کے ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے۔ 

یاد رہے کہ مشہور اداکارہ 7 اکتوبر 1993 کو بھارتی شہر ہریانہ میں پیدا ہوئیں۔

انہیں ٹی وی عالیہ بھٹ بھی کہا جاتا ہے۔

مشہور اداکارہ نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا، جس کے بعد سال 2018 میں وہ ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھنے میں کامیاب ہوئیں۔ 

اداکارہ کے سوشل میڈیا سے کچھ تصاویر: