نواز شریف معمول کے چیک اپ کے بعد واپس جاتی امراء پہنچ گئے

Nov 01, 2023 | 12:59 PM

ایک نیوز: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، شریف میڈیکل سٹی سے واپس جاتی امراء رائیونڈ پہنچ گئے۔ 

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی میں اپنا معمول کا طبی معائنہ کروایا۔ نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی میں تقریبا 2 گھنٹے گزارے۔

شریف میڈیکل سٹی کے سی ای او ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے نواز شریف کا طبی معائنہ کیا۔

مزیدخبریں