ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

 ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
کیپشن: Decision not to further extend the date of submission of tax returns

ایک نیوز :فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع انکم ٹیکس کمشنرز کو درخواست دینے پر گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اختیار ہو گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ انکم ٹیکس کمشنر صرف درخواست دینے کی صورت میں ہی توسیع دینے کے مجاز ہوں گے۔