محکمہ ایکسائز میں اعلیٰ افسران کے تقرروتبادلے

محکمہ ایکسائز میں اعلیٰ افسران کے تقرروتبادلے
کیپشن: Appointments and transfers of senior officers in the Excise Department

ایک نیوز نیوز: محکمہ افسران میں اعلی سطحی تقرروتبادلے کردیے گئے ہیں۔ جن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق جام صادق کوڈائریکٹر بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح محمد عبداللہ ڈائریکٹر ملتان کا منصب سنبھالیں گے۔

نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ فحزہ شاہ ڈائریکٹر لاہور ریجن سی تعینات کردی گئی ہیں جبکہ افتخار ڈائریکٹر گوجرانوالہ فرائض سرانجام دیں گے۔ 

یہ نوٹیفکیشن سیکرٹری ایکسائز آصف بلال لودھی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔