ایف بی آرگزشتہ ماہ ٹیکس ہدف پوراکرنےمیں ناکام

May 01, 2024 | 14:06 PM

ایک نیوز:ایف بی آرگزشتہ ماہ ٹیکس ہدف پوراکرنےمیں ناکام رہا۔
ذرائع کےمطابق ایف بی آر نےاپریل میں ہدف سے تقریباً 63 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا، اپریل میں ایف بی آر نے 717 ارب روپے کے ہدف مقرر کیا تھا، اپریل میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 654 ارب روپے رہی۔

ذرائع کےمطابق مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ایف بی آر کی وصولیاں 73 کھرب 63 ارب روپے ہیں، مارچ تا اپریل کےلیے ایف بی آر کا ہدف 74 کھرب 25 ارب روپے تھا۔    

مزیدخبریں