عارف والا،بس الٹنے سے 14پولیس ملازمین زخمی

عارف والا،بس الٹنے سے 14پولیس ملازمین زخمی
کیپشن: Arifwala, 14 police personnel injured due to overturning of the bus

ایک نیوز:عارف والا میں بہاولنگر روڈ پر چوک مرلے کے قریب پولیس ملازمین کی بس الٹنے سے 14پولیس ملازمین زخمی ہو گئے۔

 ریسکیوحکام کاکہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا۔بس بہاولنگر سے پولیس جوانوں کو لیکر فاروق آباد پولیس ٹریننگ سنٹر جارہی تھی ۔