ہارون آباد،رکشہ نہر میں گرنے سے بچی،خاتون سمیت4افراد جاں بحق

May 01, 2023 | 18:11 PM

ی این این:ہارون آباد کی ہاکڑہ کینال میں سواریوں سے بھرا رکشہ گر نے سے ایک بچی اور خاتون سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ۔

 ریسکیو حکام کاکہنا تھا کہ رکشے میں 9 افراد سوار تھے 5کو زندہ بچا لیا گیا ۔جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ ارشاد،50 سالہ شمیم اور 3 سالہ یاسمین شامل  ہیں۔

مزیدخبریں