ہارون آباد،رکشہ نہر میں گرنے سے بچی،خاتون سمیت4افراد جاں بحق

ہارون آباد،رکشہ نہر میں گرنے سے بچی،خاتون سمیت3افراد جاں بحق
کیپشن: Harunabad, 3 people including a woman died after a rickshaw fell into the canal

ی این این:ہارون آباد کی ہاکڑہ کینال میں سواریوں سے بھرا رکشہ گر نے سے ایک بچی اور خاتون سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ۔

 ریسکیو حکام کاکہنا تھا کہ رکشے میں 9 افراد سوار تھے 5کو زندہ بچا لیا گیا ۔جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ ارشاد،50 سالہ شمیم اور 3 سالہ یاسمین شامل  ہیں۔