بھارت: شیر سے مشابہ گائے کے بچھڑے کی پیدائش

May 01, 2023 | 06:45 AM

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ گائے نے شیر سے مشابہ بچھڑے کوجنم دیا۔

بھارتی میڈیا کاکہناتھاکہ ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو شیر کے بچے سے مماثلت رکھتا تھا۔
رپورٹس کے مطابق عجیب و غریب دکھنے والا یہ بچھڑا پیدائش کے30 منٹ بعد ہی مر گیا۔

مزیدخبریں