شیخوپورہ:شہریوں اورڈاکوؤں میں فائرنگ ،ایک ہلاک

شیخوپورہ:شہریوں اورڈاکوؤں میں فائرنگ ،ایک ہلاک
کیپشن: Sheikhupura: Firing between citizens and bandits, one killed

ایک نیوز: شیخوپورہ میں شہریوں اورڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،ایک ڈاکوہلاک اوردوسرازخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے میں شہریوں اورڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا،دوطرفہ فائرنگ میں ایک ڈاکوہلاک اوردوسرازخمی ہوگیا۔
پولیس کاکہناہے کہ ڈاکوشہریوں سے لوٹ مارکررہے تھے،ہلاک ڈاکوکی نعش تحویل میں لے لی گئی اورزخمی ڈاکوکوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔