لاہور:ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی سمیت3افرادجاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی سمیت3افرادجاں بحق
کیپشن: Lahore: 3 persons including father and daughter died in a traffic accident

ایک نیوز:لاہورمیں ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی سمیت 3افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے چوکی نادرآبادرنگ روڈکے قریب کاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں باپ بیٹی سمیت3افرادجاں بحق ہوگئے،جبکہ متعددزخمی بھی ہوئے۔
پولیس کاکہناہے کہ کارکاڈرائیورموقع سے فرارہوگیا۔کارتحویل میں لے کرمزیدکارروائی کی جارہی ہے۔
ریسکیوٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے نعشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاہے۔