ایک نیوز:سندھ بھرمیں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگیا،مزید11بچےجاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق 3ہزارسےزائدبچےخسرہ کاشکارہوئے، غیر سرکاری اعداد شمار میں اموات اور کنفرم کیسز زیادہ ہیں۔
ذرائع کےمطابق این آئی سی ایچ میں 4، سول میں 3، چلڈرن میں 2 بچے زیر علاج ہیں۔ متعدد بچے او پی ڈی میں معائنہ کے بعد گھروں میں ائسولیٹ ہیں ۔
طبی ماہرین کاکہناہےکہ والدین اپنے بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگوائیں۔