توہین عدالت کیس ،ڈی سی اسلام آبادکی سزاکیخلاف انٹرکو رٹ اپیل ،بینچ تشکیل

توہین عدالت کیس ،ڈی سی اسلام آبادکی سزاکیخلاف انٹرکو رٹ اپیل ،بینچ تشکیل
کیپشن: Contempt of court case, inter court appeal against DC Islamabad's sentence, bench constituted

ایک نیوز:توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آبادکی سزاکیخلاف انٹرکو رٹ اپیل  پربینچ تشکیل دےدیاگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری  کیس کی سماعت کریں گے ،ڈی سی اسلام آباد اور دیگر کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت چار مارچ کو ہو گی۔
 سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دو رکنی ڈویژن بینچ سماعت کرے گا جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا تھا۔