علی امین گنڈاپوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

Mar 01, 2024 | 12:27 PM

ایک نیو ز:علی امین گنڈاپوروزیراعلیٰ خیبرپختونخومنتخب ہوگئے۔

سپیکر بابر سلیم سواتی کےزیرصدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کااجلاس جاری،علی امین گنڈاپورنے90ووٹ حاصل کئےجبکہ ان کےمددمقابل عباداللہ نے16ووٹ حاصل کئے۔

علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارتھے جبکہ عباداللہ کواپوزیشن کی حمایت حاصل تھی۔

مزیدخبریں