ایک نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کی چیئرمین شپ سے نکال دیا۔
تفصیلات کے مطابق پرانا بورڈز آف گورنرز بحال کردیا گیا۔ تین سال کی تعیناتی عبوری سیٹ اپ کا دائرہ اختیار نہیں۔
خواتین و حضرات قاسم علی شاہ چیئرمین الحمرہ نہیں رہے۔۔۔ ????
— Khaula Chaudhry©® (@chaudhry_khaula) February 28, 2023واضح رہے کہ قاسم علی شاہ کو الحمرا آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چیئرپرسن تعینات کرنے کا اقدام چیلنج کر دیاگیا تھا۔دائر درخواست میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب سمیت بورڈ کے دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا تھا،درخواست شہری محمد علی نے ایڈووکیٹ ردانورکے توسط سے دائر کی گئی تھی۔