ایک نیوز: سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی انتہائی فحش ترین ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے۔ جوکہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ماضی میں کئی ایسی ویڈیوز آئیں جن کے باعث وہ صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی تھیں تاہم پچھلے کچھ عرصہ ان کی متنازع شہرت ماند سی پڑگئی تھی تاہم اب اچانک سے ان کی ویڈیو نے صارفین کے ذہنوں میں سوال کھڑے کر دیئے ہیں، جن کا اظہا ر وہ سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فحش ویڈیو سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ یہ ویڈیو ان کی مرضی سے بنائی گئی تاہم اب یہ سامنے نہیں آ سکا یہ کس نے کیوں لیک کی ہے۔
Hareem shah viral video leaked video #HareemShah #hareemshahleakedvideo pic.twitter.com/s01fmBEXPg
— Aliya (@princess_aliya1) March 1, 2023
ویڈیو میں حریم شاہ غسل خانے میں غسل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ باتھ روم کا دروازہ کھلا ہے اور ایک شخص موبائل اندر لے جاکر ان کی ویڈیو بناتا ہے جبکہ حریم شاہ بخوبی جانتی ہیں کہ ان کی ویڈیو بنائی جارہی ہے۔
حریم شاہ کے مختلف دورانیے کے 4 کلپس سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔ جس پر حریم شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے ان ہیں اپنا بھی کہا ہے۔