افغانستان: دریا میں کشتی ڈوبنےسے22افرادلاپتہ ہوگئے

افغانستان:کشتی ڈوبنےگی،22افرادلاپتہ
کیپشن: Afghanistan: Boat sinks, 22 people missing

ایک نیوز:افغانستان میں دریامیں کشتی ڈوبنےکی وجہ سے22افرادلاپتہ ہوگئے۔
افغان میڈیاکےمطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دریا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ڈوب گئے۔ڈوبنے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔

افغان حکام کاکہناہےکہ 5 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ بقیہ کی تلاش جاری ہے، کشتی ڈوبنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کاآغاز کردیا گیا ہے۔