ایک نیوز: وزیراعظم شہباز شریف اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے آسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ہیں۔سابق وزیر اعلی حمزہ شہباز بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے آسلام آباد اور پھر مری جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف عید کی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمرہ مری میں گزاریں گے ۔