اوچ شریف:بجلی کاکرنٹ لگنےسےنوجوان جاں بحق

اوچ شریف:بجلی کاکرنٹ لگنےسےنوجوان جاں بحق
کیپشن: Och Sharif: A young man died due to electrocution

ایک نیوز:اوچ شریف میں بجلی کاکرنٹ لگنےسے28سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق اوچ شریف میں بجلی کاکرنٹ لگنےسے28سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق افسوسناک واقعہ نواحی علاقہ نلکااڈہ سٹاپ کےقریب پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔