ظفروال:18سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

Jul 01, 2023 | 02:58 AM

ایک نیوز:ظفروال میں18سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمدہوئی،ورثاکی تلاش کاسلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کےمطابق ظفروال کےعلاقےشیخ پورموڑکےقریب سڑک کنارےسے18سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمدہوئی۔
پولیس کےمطابق نوجوان کی موت سرپرچوٹ لگنےسےہوئی،نوجوان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی،لاش کوہسپتال کےمردہ خانےمیں منتقل کردیاگیاہےاورورثاکی تلاش کاسلسلہ جاری ہے۔

مزیدخبریں