نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز لاہور ہیڈ آفس کے باہر نامعلوم افراد نے سینئر صحافی ایاز امیر کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنا پروگرام ریکارڈ کروا کر گھر جارہے تھے.
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے ایاز امیر کو تھپڑ مارے اور کپڑے بھی پھاڑ دیئے اس کے علاوہ ان کا موبائل فون بھی چھین لیا گیا ہے۔
منظر عام پر آنےوالے تصویروں میںایاز امیر کو گاڑی میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے. جہاں ان کے کپڑے پھٹے ہوئے واضح نظر آرہے ہیں.
واضحرہے کہ گذشتہ روز ایاز امیر نے ایک تقریب میںجذباتی خطاب کیا تھا اور سیاسی مخالفین کو خوب لتاڑہ تھا.