میں چاہتا تھا کوئی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتا۔ ان کا کہنا تھا اس کے بعد میں ٹی وی پر نہیں جاؤں گا لوگ کہتے ہیں کہ جب مفتاح ٹی وی پر آتا تو لوگ پیٹرول پمپ کی طرف بھاگنے لگتے ہیں۔ وزیراعظم نےفیصلہ کیا تھا کہ مصدق ملک اور مجھے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنا چاہیے۔دوسری جانب پریس بریفنگ میں وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ کر ملک کا 233 ارب روپے کا نقصان کیا ہے۔ عمران خان کے معاہدے کے مطابق اس وقت پیٹرول کی قیمت اس سے بھی 70 روپے زیادہ ہوتی مگر موجودہ حکومت نے ابھی 5 اور 10 روپے پیٹرولیم لیوی لگائی ہے۔
I was not supposed to go on tv last evening to announce this. Another colleague was supposed to do this. But PM sahib decided that Musadik Malik and I should do that. https://t.co/M8xv3GWtXL
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) July 1, 2022