تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاوس کا دورہ کیا، آرمی چیف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ون آن ون ملاقات ہوئی،ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت اور سیکیورٹی صورتحال اور داخلی امور پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم نے آرمی چیف کو سعودی اعلی سول ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔