پشاور:بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج جاری،پولیس کالاٹھی چارج اورشیلنگ 

پشاور،بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج جاری،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ 
کیپشن: Peshawar, protest of municipal representatives continues, police lathi charge and shelling

ایک نیوز: پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج جاری ہے، پولیس نےمظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہرین کی ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس سے ہاتھا پائی بھی ہوئی، بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات اور فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ شروع کیا ہوا ہے۔

میئر   پشاور  زبیرعلی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ آج  پرامن مظاہرین پر شیلنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 25 بلدیاتی نمائندے احتجاج میں زخمی ہوئے، اسمبلی کے باہر  بیٹھ کر مشترکہ لاحہ عمل بنائیں گے۔