ایک نیوز :تحریک انصاف کو مبینہ لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر تحریک انصاف کی توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 جنوری کو سماعت کرے گا بنچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت حلالی بھی شامل ہوں گے