ایک نیوز :اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے کام کا آغاز کردیا ۔
تفصیلات کےمطابق کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئیں ،الیکشن ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر کل سماعت کریں گے ،شعیب شاہین کے اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی نشستوں سے کاغذات مسترد ہوئے ہیں۔