اسلام آباد:میٹرو بس کےٹریک میں دراڑیں،بڑے بڑے پتھر زمین پر آگرے

اسلام آباد:میٹرو بس کےٹریک میں دراڑیں،بڑے بڑے پتھر زمین پر آگرے
کیپشن: اسلام آباد:میٹرو بس کےٹریک میں دراڑیں،بڑے بڑے پتھر زمین پر آگرے

ویب ڈیسک:راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس روٹ میں دراڑیں پڑگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب ٹریک ٹوٹ گیا، ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر زمین پر آگرے۔

ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑگیا۔

خیال رہے کہ میٹرو بس ٹریک خستہ حالی کا شکار ہے جس میں جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں۔