ایک نیوز :چیئر مین تحریک انصاف عمران خان شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے ۔
تفصیلات کےمطابق عمران خان شوکت خانم ہسپتال میں طبی معائنہ کرائیں گے ۔ڈاکٹر فیصل کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم طبی معائنہ کریں گی۔
واضح رہے کہ چیئر مین تحریک انصاف عمران فائرنگ میں زخمی ہونے کی وجہ سے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج رہے ،عمران خان اپنے چیک اپ کیلئے شوکت خانم وقتاً فوقتاًجاتے رہتے ہیں ۔