سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز بند

Jan 01, 2023 | 10:11 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق ملک کی پانچوں موٹرویز پر شدید دھند ہے، موٹر وے ایم 5 رکن پور انٹرچینج سے روہری ٹول پلازہ تک بند ہے۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، شہری غیرضروری سفر نا کریں۔

مزیدخبریں