سال2022کاآخری بچہ11.53منٹ  اور نئے سال میں پہلا بچہ 12.03منٹ پرپیدا ہوا

سال2022کاآخری بچہ11.53منٹ  اور نئے سال میں پہلا بچہ 12.03منٹ پرپیدا ہوا
کیپشن: The last child of the year 2022 was born at 11.53 minutes and the first child in the new year was born at 12.03 minutes.

ایک نیوز :نیا سال شروع ہونے کے تین منٹ بعد  پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ۔سال 2023 کا پہلا بچہ گنگارام اسپتال میں 12 بج کر 3 منٹ پر پیدا ہوا۔لاہور کے رہائشی فیصل کے ہاں گنگارام اسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

سال 2022 کا آخری بچہ لیڈی ایچیسن اسپتال میں سال کا آخری بچہ 11 بج کر 53 منٹ پر پیدا ہوا۔ اقبال ٹاؤن  کے رہائشی رستم کے ہاں میں بیٹی پیدا ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق سال 2023 کا پہلا بچہ گنگارام اسپتال میں پیدا ہوا۔ گنگارام اسپتال میں پہلا بچہ 12 بج کر 3 منٹ پر پیدا ہوا۔لاہور کے رپائشی فیصل کے ہاں گنگارام اسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

 سال 2022 کا آخری بچہ لیڈی ایچیسن اسپتال لاہور میں پیدا ہوا۔ لیڈی ایچیسن اسپتال میں سال کا آخری بچہ 11 بج کر 53 منٹ پر پیدا ہوا۔لاہور: اقبال ٹاؤن  کے رہائشی رستم کے ہاں لیڈی ایچیسن اسپتال میں بیٹی پیدا ہوئی۔