ایک نیوز: سونے کی قیمت 400روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 400روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ92ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔
10گرام سونا 343روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 50 ہزار 514روپے پر پہنچ گئی ۔
عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کے اضافے سےفی اونس سونا 2ہزار 797 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔