ایک نیوز: رواں ہفتے کرنسی مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ رہا ،انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوا ۔
انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 95 پیسے پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 83 پیسے پر بند ہوا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے ملا جلا رجحان رہا ،مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 625 پوائنٹس کی کمی ہوئی ،مارکیٹ 1 لاکھ 14 ہزار 255 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

کیپشن: This week, the dollar was expensive in the currency market, and the stock market was bearish