ایک نیوز:اسرائیل اورحماس جنگ بندی معاہدےکے تحت قیدیوں کاتبادلہ ، حماس نے مزید 2اسرائیلی اسیروں کورہا کردیا، حماس مسلح ونگ قسام بریگیڈز اسرائیل کی جانب سے 90 فلسطینی قیدیوں کورہا کیا جائےگا۔
ریڈ کراس کے اہلکاروں نے دو قیدیوں کی حوالگی کی تصدیق کے لیے کاغذات پر دستخط کر دیے۔
قسام بریگیڈز اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیخلاف آپریشن اسرائیل فوج نے نصیرات پناہ گزی کیمپ میں فلسطینی ماہی گیر کوشہید کردیا ، اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے جنین کیمپ میں مزید 2فلسطینیوں کوشہید کردیا ۔
7اکتوبر 2023سے شہید فلسطینیوں کی تعداد47ہزار460ہوگئی، 7اکتوبر 2023سے شہید فلسطینیوں کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار580 ہوگئی،50شدید زخمی آج رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ سے نکلیں گے۔
فلسطینی وزارت صحت طبی ضرروت والے50فلسطینیوں کاپہلا گروپ آج رفح کراسنگ سے جائے گا۔