صفدرآباد میں خاتون پروحشیانہ تشدد،ویڈیووائرل

Feb 01, 2023 | 23:10 PM

ایک نیوز:تحصیل صفدر آباد کے نواحی گاؤں میں خاتون کو برہنہ کرکے شرمناک تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ملزمان نے خاتون کو برہنہ کرنے اور گالم گلوچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
پولیس نے 3 روز قبل مقدمہ درج کر لیا مگر بااثر ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی ۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے نوٹس لیکر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔
نگران وزیر اعلی پنجاب نے آئی جی پنجاب سے فوری واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی

مزیدخبریں