ایک نیوز: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو امریکا کی طاقتورترین شخصیت کا فون آگیا۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فون کیا ہے۔
سینٹ کام کے مطابق سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پشاور پولیس لائنز میں دہشتگرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
Today, General Kurilla, CENTCOM commander, called Pakistan's Chief of the Army Staff, General Asim Munir Ahmed Shah, to express his condolences to the people of Peshawar, Pakistan following Monday's terrorist attack. The leaders spoke about counterterrorism and border security. pic.twitter.com/9L87QwvvOR
— U.S. Central Command (@CENTCOM) January 31, 2023
سینٹ کام کے مطابق جنرل عاصم منیر اور جنرل کوریلا کے درمیان انسداد دہشتگردی اور سرحدی سلامتی پربھی بات چیت کی گئی۔