لاہور: ہوٹل کی خستہ ہال چھت گرنے سے4 افراد زخمی

لاہور: ہوٹل کی خستہ ہال چھت گرنے سے4 افراد زخمی

ایک نیوز:بیدیاں روڈ پر ہوٹل کی چھت گرنے سے 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق  بیدیاں روڈ پر ہوٹل کی چھت گرنے سے 4 افراد شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈھابہ ہوٹل کی چھت کچی ہونے کی وجہ سے گری،4 زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔